نئے برس کا بجٹ آجانے کے بعد آمدنی اور اخراجات کے تازہ اعداد و شمار کے بعد ،فوراً آئی ایم ایف کے قرضے کا بوجھ ، ریاست کی حالت زار کا آئینہ بھی ہوتا ہے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ حکومت کی نگاہ میں سب سے قیمتی چیز کیا ہے؛ اقتدار، مراعات، یا انسان؟