ایل این جی کے گھریلو کنکشنز پر عائد پابندی ستمبر میں ختم ہونے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق قطر کی جانب سے ایل این جی سپلائی پر نافذ فورس میجور ختم ہوتے ہی نئے گھریلو ایل این جی کنکشنز بحال کیے جا سکتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قطر نے. .. The post ایل این جی کے گھریلو کنکشنز پر پابندی ختم؟ appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



