80.6 F
Pakistan
Wednesday, June 24, 2026
HomeBusinessمارکیٹ میں تہلکہ، ایرانی ریال کی قدر اچانک آسمان کو چھونے لگی،شہریوں...

مارکیٹ میں تہلکہ، ایرانی ریال کی قدر اچانک آسمان کو چھونے لگی،شہریوں کا کرنسی ایکسچینج سینٹرز پر ہجوم

(ویب ڈیسک)پاکستان کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ان دنوں ایک غیر معمولی رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں ایرانی ریال کی طلب اچانک بڑھنے کے باعث اس کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، یہ صورتحال ایران اور امریکا کے درمیان 60 روزہ مبینہ امن معاہدے سے متعلق خبروں کے بعد سامنے آئی ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments