لاہور کے کسی گنجان کباڑ خانے میں داخل ہوں، راولپنڈی کے چور بازار کا رخ کریں یا کراچی کے مضافات میں قائم گوداموں کا جائزہ لیں، ہر جگہ آپ کو ایک چمکدار اور کارآمد شے کے اندر چھپی ماحولیاتی تباہی کا سراغ ملے گا جس پر ہماری اربن پالیسیوں نے آنکھیں موند رکھی ہیں۔
ماحولیاتی آلودگی میں موبائل فون کا کردار
RELATED ARTICLES



