سرکار دو عالمؐ کا فرمان ہے کہ انتہا پسندی سے بچوپہلی قومیں اسی انتہا پسندی کی وجہ سے تباہ ہو ئیں آج کے د ور میں خوارج بد ترین فتنہ ہے آپ کے دور میں بھی انتہا پسندی کی ابتدا ہوئی جب ایک باریش عبادت و ریاضت کاحامل شخص ظل خوسیرہ تعمیمی اٹھا اور اس نے بارگاہ رسالت میں سوال کردیا (مازاللہ )اس کا کہنا تھا کہ اے محمد اللہ سے ڈرو اللہ سے ڈرنا بہت اچھی …۔



