حکومت پاکستان نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کو پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق وہ ریاض میں قائم ہونے والے اتحاد کے جنرل سیکریٹریٹ کی قیادت کریں گے۔ e0a8 مکہ مشترکہ دفاعی The post لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



