چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر نے کہا ہے کہ عوام نے تشدد کے بجائے ووٹ کی طاقت پر اعتماد کا اظہار کیا، جو جمہوریت کی مضبوطی کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پرامن انتخابی عمل عوام کے سیاسی شعور اور جمہوری اقدار کے فروغ کی عکاسی کرتا ہے۔