(ویب ڈیسک )پاور ڈویژن نے پیٹرولیم ڈویژن کو خط لکھ کر خبردارکیا ہےکہ بجلی کی طلب تیزی سے بڑھنے لگی ہے، جلد ایل این جی کے 4 کارگوز درکار ہیں ورنہ ڈیزل کے استعمال سے بجلی مہنگی اورلوڈ شیڈنگ مزید بڑھ سکتی ہے۔