مری(روشن پاکستان نیوز) لوئر ٹوپا چوک پر شدید ٹریفک جام کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جہاں ٹریفک کی روانی کئی گھنٹوں تک متاثر رہی۔ شہریوں نے ٹریفک کے مؤثر انتظامات نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا۔ سیاح کے مطابق وہ تقریباً 40 منٹ سفر کے بعد گاڑی سے اتر کر The post لوئر ٹوپا چوک پر شدید ٹریفک جام، شہری نے اپنی مدد آپ کے تحت ٹریفک بحال کر دی appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



