لندن(روشن پاکستان نیوز) یوکے ہونسلو اسلامک سنٹر کے جنرل سیکرٹری شفیق الرحمن کی جانب سے منارہ ریسٹورنٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چودھری ریاض کے اعزاز میں ایک استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں مقامی سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ لندن میں یہودی عبادت گاہوں پر The post لندن: ہونسلو اسلامک سنٹر کی جانب سے چودھری ریاض کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



