فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی / سر گنگا رام ہسپتال کے مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق جدید ڈے کیئر سینٹر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ تقریب کا انعقاد وومن ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سےشعبہ پریونٹو پیڈیاٹرکس کی سربراہ پروفیسر رمیضہ کلیم کی زیرِ نگرانی کیا. .. Continue reading صحت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی/سر گنگا رام ہسپتال میں ڈے کیئر سینٹر کا افتتاح →



