لندن (قدرت روزنامہ)46 ویں لندن میراتھون مین لانگ ڈسٹنس رننگ کی نئی تاریخ رقم ہوگئی، 2 کھلاڑیوں نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 2 گھنٹے سے قبل وقت میں آفیشل میراتھون مکمل کی۔ کینیا کے سباسٹین ساوے نے ایک گھنٹے 59 منٹ اور 30 سیکنڈز کے ساتھ نیا ورلڈ ریکارڈ بھی قائم کیا۔ ایتھیوپیا کے یومیف. ..



