لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ مریم نواز کا احسن اقدام ، پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار 2 ارب روپے کا فنڈ فلم انڈسٹری کے لیے مختص کر دیا گیا۔
فلم انڈسٹری کیلیے فنڈزمختص ، سکروٹنی کے بعد 32 افراد منتخب،درخواستیں کب طلب کی جائیں گی ۔۔؟ جانیے
RELATED ARTICLES



