لاہور ہائی کورٹ نے کرکٹر محمد رضوان کی این سی سی آئی اے انکوائری کے خلاف درخواست مسترد کرنےکا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے این سی سی آئی اے کو ہدایت کی ہے کہ محمد رضوان کو ہراساں نہ کیا جائے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے محمد رضوان کی درخواست پر The post لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو غیر ضروری زحمت نہ دینے کی ہدایت appeared first on Qaumi Akhbar.



