(ملک اشرف ) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی بازیابی کے لیے دائر درخواست نمٹاتے ہوئے درخواست گزار کے وکیل کو متعلقہ انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔