لاہور(4 جولائی 2026): لاہور کی ضلعی انتظامیہ کی ایک اور بڑی غفلت سامنے آئی ہے جہاں شفیق آباد کے علاقے مین راوی روڈ پر گٹر کا ڈھکن غائب ہونے کی وجہ سے ایک 10 سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر گیا۔ خوش قسمتی سے واقعے میں بچے کی جان بچ گئی ہے۔ اس واقعے



