لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کینٹ میں اسپینش مغویہ خاتون کا جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے سنسنی خیز اعتراف، خاتون کا بیان ہے کہ مرکزی ملزم محمد رضا ڈار سے پہلی ملاقات سنگاپور کے کرپٹو ایونٹ میں ہوئی،ملزم رضا ڈار خود کو وفاقی وزیر علی ڈار کا بیٹا ظاہر کرتا تھا۔ تصدیق کے لیے انسٹاگرام دیکھا تو ملزم کی



