لاہور (قدرت روزنامہ) لاہور میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) کے ایک طالب علم کی ہلاکت کے بعد ہونے والے احتجاج میں شریک طلباء کے خلاف یونیورسٹی انتظامیہ نے سخت تادیبی کارروائی کرتے ہوئے متعدد کو یونیورسٹی اور جاری سمسٹر سے نکال دیا، بعض طلباء پر جرمانے بھی عائد کر دیئے گئے۔. ..



