لاہور میں دو غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغوا کیس میں پولیس کے دعوے مشکوک ہوگئے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق غیرملکی خاتون کے بیان اور ملزمان کے چنگل سے فرار ہونے کے بعد کی تصویر سامنے آگئی ہے جس نے متاثرہ خاتون کے بیان کی تصدیق کردی۔ دونوں خواتین اغوا کاروں



