اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ازبکستان کی ایئرلائن سینٹرم ایئر کی پہلی پرواز نے 21 اپریل کو علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کیا، جہاں اسے روایتی واٹر کینن سلامی دے کر خوش آمدید کہا گیا۔ یہ پرواز تاشقند سے روانہ ہوئی تھی اور ائیربس A320 طیارے کے ذریعے لاہور پہنچی۔ واٹر کینن سلامی ہوائی اڈوں پر The post لاہور ایئرپورٹ پر سینٹرم ایئر کی پہلی پرواز کا شاندار استقبال appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



