لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ایئرپورٹ کے رن وے کو مخصوص اوقات میں بند رکھنے کے فیصلے پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا، پرندوں کی غیر معمولی تعداد اور ممکنہ برڈ اسٹرائیک کے خطرات کے پیش نظر رن وے کو دو ماہ 10 دن کے لیے روزانہ صبح کے مخصوص اوقات میں بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا. ..



