لاہور (کرائم رپورٹر) لاہور کے علاقے اچھرہ میں پیش آنے والے تین بچوں کے اندوہناک قتل کیس میں گرفتار ملزمہ کے ہوشربا انکشافات سامنے آگئے ہیں، جس نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمہ، جس کی شناخت ردا کے نام سے ہوئی ہے، نے دورانِ تفتیش بتایا کہ اس The post لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں کے سنسنی خیز انکشافات appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



