مصنف: رانا امیر احمد خاں آخری قسط عام آدمی کا تو کوئی بھی پرسانِ حال نہیں، محکمہ جاتی لوگوں کی اپنی فائلیں بھی پیسہ لگائے بغیر حرکت میں نہیں آتیں۔
تمام سیاسی جماعتوں کے ونگز کو بارز کی حدود سے دیس نکالا دیاجانا چاہیے،وکلاء کو پوری آزادی ہے کہ سیاست میں حصہ لیں لیکن بار کے پلیٹ فارم سے نہیں
RELATED ARTICLES



