68.3 F
Pakistan
Wednesday, September 16, 2026
HomeEnvironmentلاہورسمیت مختلف شہروں میں بارش،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آ گئی

لاہورسمیت مختلف شہروں میں بارش،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آ گئی

(سعد راجا،رمشااسماعیل،ثمرہ فاطمہ)ملک کے مختلف شہروں میں موسم کے رنگ بدل گئے، لاہور میں بارش کے 95 فیصد امکانات ہیں جبکہ اسلام آباد میں بھی گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، دوسری جانب کراچی میں شدید گرمی اور حبس برقرار ہے اور سمندری ہوائیں بھی بند ہیں۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments