اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے اعلان پر پاکستان تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے حوالے سے پی ٹی آئی کی کوئی مؤثر تیاری نظر نہیں آئی۔