(ویب ڈیسک)پاکستان کے سابق لیجنڈ فاسٹ بولر سرفراز نواز کی خودنوشت کتاب ’’ریورس سوئنگ‘‘ کی تقریب رونمائی تاریخی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں ہوئی جس میں سابق کرکٹرز، پاکستانی و برطانوی شائقین اور کمیونٹی کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔