لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 290 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں بیٹنگ کا آغاز کردیا، شان مسعود اور اذان اویس کریز پر موجود ہیں۔ لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ نے 248 رنز 9 وکٹوں کے ساتھ کھیل کا آغاز کیا، گس آٹکسن. .. The post لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 290 رنز بناکر آؤٹ appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



