ایک غریب عورت کے یہاں لڑکا پیدا ہوا تو اسے پنڈتوں اور نجومیوں نے بتایا کہ یہ لڑکا تیرے لیے خوش قسمت ثابت ہوگا اور چودہ برس کی عمر میں بادشاہ بن جائے گا۔ اتفاق سے یہ بات بادشاہ کے کانوں تک پہنچ گئی۔ اس کی ایک ہی بیٹی تھی۔ بادشاہ کو اس کے آدمیوں