لاہور (خصوصی رپورٹ ) منظوری حاصل کر لینے والی نئی اور جان بچانے والی ادویات کو مریضوں تک پہنچانے میں مسلسل تاخیر پاکستان کے ادویات سے متعلق ضابطہ جاتی نظام کی ایک سنگین ناکامی ہے۔