جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل، ممتاز دینی، سیاسی اور تحریکی رہنما امیرالعظیم انتقال کر گئے، وہ کچھ عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے، تاہم انہوں نے غیر معمولی استقامت، صبر اور عزم کے ساتھ بیماری کا مقابلہ کیا اور آخری لمحات تک جماعت اسلامی کی تنظیمی و تحریکی ذمہ داریاں پوری تندہی The post جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم انتقال کر گئے appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



