کراچی: قومی ہاکی چیمپئن شپ جنوری 2027 میں کراچی کے عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم میں منعقد کی جائے گی، جس میں ملک بھر کی صوبائی اور محکمہ جاتی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔