لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز محمد یوسف نے قومی کرکٹرز کی تکنیکی خامیوں سے متلعق خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ’وہ بیٹنگ کرنا سیکھ لیں، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے‘۔ انگلینڈ کے خلاف برمنگھم ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستانی بلے باز خراب کارکردگی کے باعث پہلی اننگز میں 133 رنز



