دوحہ(13 جولائی 2026): قطر کے سابق امیر اور جدید قطر کے بانی شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کی نمازِ جنازہ دوحہ کی جامع مسجد امام محمد بن عبدالوہاب میں ادا کر دی گئی ہے۔ قطر کے سابق امیر اور جدید قطر کے بانی شیخ حمد بن خلیفہ الثانی کی نمازِ جنازہ میں موجودہ قطری امیر



