اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جڑواں شہر راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی کم عمر مگر باصلاحیت ڈاکٹر عمارہ افشین نے اپنی محنت، لگن اور عشقِ قرآن کے ذریعے ایک منفرد اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ ڈاکٹر عمارہ کا کہنا ہے والدہ کو آٹھ سال قبل خواب آیا تھا والدہ نے خواب میں دیکھا کہ عمارہ قران پاک لکھ. ..



