نارووال(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ قرضوں کے سہارے نہیں، برآمدات بڑھا کر ہی ترقی ممکن ہے۔ نارووال میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ ٹیکنالوجی( یو ای ٹی) سب کیمپس کے کلچرل گالا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان کا مستقبل علم، تحقیق اور جدت کی. ..



