واشنگٹن: امریکا میں اسٹیج ٹو ٹائپ ون ذیابیطس میں مبتلا مریضوں کے علاج سے متعلق ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں نئی دوا ’ٹزیلڈ‘ کے مزید استعمال کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ٹزیلڈ پہلی اور واحد دوا ہے جسے امریکی ادارے ایف ڈی اے کی جانب سے اسٹیج ٹو ٹائپ ون



