(30 اکتوبر 2026): نجی شعبے کے تحت قراقرم ایکسپریس کا افتتاح کر دیا گیا، ٹرین پہلے دن آدھے گھنٹے کی تاخیر سے کراچی کینٹ سے روانہ کر دی گئی۔ قراقرم ایکسپریس نئی ری فرنشڈ بوگیوں کے ساتھ چلائی گئی ہے، اس میں ایک اضافی اے سی سلیپر بوگی بھی شامل ہے۔ افتتاحی تقریب میں مسافروں



