خیبرپختونخوا میں گندم کی پیداوار بڑھانے کے لیے کھاد کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سیکریٹری زراعت کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں کھاد دستیابی، فراہمی اور فصلوں سےمتعلق امور کا جائزہ لیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ کاشت کے سیزن میں کھاد کی مناسب مقدار میں دستیابی یقینی بنائی
گندم کی پیداوار بڑھانے کے لیے اہم فیصلہ
RELATED ARTICLES



