پشاور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیر افضل خان مروت کا علاقائی امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر لکی مروت کا ہنگامی دورہ ، لکی مروت پولیس اور امن کمیٹی کے جرگہ میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا ہم اپنی سرزمین پر کسی صورت دہشت گردی قبول نہیں کریں. ..



