واشنگٹن(11 جولائی 2026): نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر سخت ترین لہجے میں وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے انہیں قتل کرنے یا ان پر قاتلانہ حملے کی کوشش کی تو اسے انتہائی سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ٹروتھ سوشل’



