(24نیوز) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے حکومت سے ثالثی عدالت میں تصفیوں کا ڈیٹا طلب کر لیا،تنازعات کے متبادل حل کے حوالے سے ترمیمی بل مزید غور کیلئے موخر کر دیا گیا۔