اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رکن پارلیمنٹ شیر افضل مروت کا کہنا ہے معصوم بچوں کے ساتھ ہونے والی درندگی ناقابلِ برداشت ہے۔ اسلام آباد پولیس جرائم روکنے کے بجائے اپنی ترجیحات میں مصروف رہی، جس کے باعث مبینہ سیریل ریپسٹ دندناتا رہا۔ ایک کیس سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا متاثرین. ..



