کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی و صوبائی رہنماؤں نے کہا ہے کہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن نے اصولوں اور آئین کے مطابق با ت کرکے یہ واضح کیا کہ ہر ادارہ اپنے حدود میں رہ کر ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کریں نہ ہونے کی صورت. ..



