راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران قتل کی واردات ٹریس کرنے، اشتہاری ملزمان کی گرفتاری، منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن اور شہریوں کی شکایات کے ازالے کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں۔ تھانہ جاتلی پولیس نے مؤثر تفتیش کے بعد مویشیوں کے ڈیرے کے ملازم فرحان کے اندھے قتل کا معمہ حل The post راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، اندھا قتل ٹریس، اشتہاری گرفتار، منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



