ملک میں کئی روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونا 1200 روپے مہنگا کردیا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1200 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 37 ہزار 536 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام The post فی تولہ سونا 1200 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 37 ہزار 536 روپے کا ہو گیا appeared first on Qaumi Akhbar.



