فی تولہ سونے کی قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کی رپورٹ کے مطابق بارہ سو کے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 37 ہزار 536 روپے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 75 … The post ایک بار پھر سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



