فیفا ورلڈ کپ 2026 میں انگلینڈ کو ناروے کے خلاف کوارٹر فائنل سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا ہے۔ فیفا ورلڈ کپ میں ناروے کے خلاف کل کھیلے جانے والے کوارٹر فائنل سے قبل انگلینڈ کو انجری نے گھیر لیا کیونکہ ان کے ڈیفینڈر مارک گویہی انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق



