فیفا ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پہلی مرتبہ عالمی رینکنگ کی ٹاپ چار ٹیموں نے بیک وقت جگہ بنا کر فٹبال کی تاریخ میں منفرد ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ اس تاریخی کامیابی کے بعد ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز کو اب تک کے سب سے سنسنی خیز مقابلوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔ ورلڈ



