ٹورنٹو (3 جولائی 2026): فیفا ورلڈ کپ راؤنڈ آف 32 میں رونالڈو کی ٹیم پُرتگال نے کروشیا کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے راؤنڈ آف 32 میں سپر اسٹار رونالڈو کی ٹیم پرتگال نے سنسنی خیز



