تاشقند: ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میچوں کی لائیو اسکریننگ کے دوران پاکستانی فٹبال صنعت کی دھوم مچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میچوں کی لائیو اسکریننگ کے دوران پاکستانی فٹبال صنعت کی دھوم مچ گئی ہے، جہاں سیالکوٹ کی



